Tag Archives: نماز میں پینٹ کو فولڈ کرنا

نماز سے پہلے پینٹ فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

سوال:  اگر کوئی شخص نماز شروع کرنے سے پہلے ہی پائنچے یا آستین وغیرہ فولڈ کر لےاور پھر نماز پڑھے۔تو کیا ایسا کرنا، جائز ہے؟ جواب:  نمازشروع کرنے سے پہلےہی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہو یاپائنچے فولڈ کئے ہوں، تب بھی اس حالت میں نماز پڑھنا جائز نہیں، …

Read More »