سوال: مجھے نماز میں محسوس ہوتا ہے کہ پیشاب کے قطرے آ رہے ہیں لیکن حقیقت میں کچھ نہیں ہوتا اور جگہ خشک ہوتی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے؟ جواب: جب کبھی نمازمیں قطرہ محسوس ہو،کنفرم نہ ہوتونمازجاری رکھیں،اس کے بعدچیک کریں اگرپیشاب کااثرنہ ہوتونمازدرست ہوگئی اوراگرثابت ہوکہ نمازکے …
Read More »