Tag Archives: نماز میں سلام پھیرنا

نماز میں پہلے بائیں طرف سلام پھیرنے کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص بھولے سے سیدھی طرف سلام پھیرنے کی بجائے پہلے الٹی  طرف سلام پھیر دے ، پھر یاد آنے پر فوراً دائیں جانب سلام پھیر کر بائیں جانب پھیر دے،تو کیا نماز ہو جائے گی  اور ایسی صورت میں سجدہ سہو لازم ہو گا ؟ جواب: نماز مکمل کرنے …

Read More »

سلام پھیرتے وقت نگاہ کہاں ہو؟

سوال:  نماز کا سلام پھیرتے ہوئے نگاہ کہاں ہونی چاہیے؟ جواب:  سیدھی طرف سلام پھیرتے وقت سیدھے کندھے کی طرف اور الٹی طرف سلام پھیرتے وقت الٹے کندھے کی طرف نظر کا ہونا مستحب ہے۔صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ مستحبات نماز شمارکرتے ہوئے فرماتے …

Read More »