Tag Archives: نماز میں دانتوں میں کھانے کے ذرات منہ میں آنا

نمازمیں دانتوں سے کھانے کے ذرات منہ میں آجائیں تو کیا کریں ؟

سوال:  کسی کے دانتوں میں انفیکشن ہواورمسوڑھوں کی سرجری بھی ہوئی ہے،دو داڑھیں  نکلوائی  ہیں،اس کی وجہ سے دانتوں میں غذا کے ذرات پھنس جاتے ہے،وضوسے پہلے کافی نکال لیتے  ہیں لیکن کچھ نہ کچھ رہ جاتے ہیں،ان کو نکالو،تو تکلیف ہوتی ہے اورجوگوشت دانتوں میں رہ گیا،وہ اگرنماز کے دوران  نکال لیا جائے،تو …

Read More »