Tag Archives: نماز میں جماہی روکنے کے لیے تین بار ہاتھ اٹھانا

نماز میں جماہی روکنے کے لیے تین بار ہاتھ اٹھانا

سوال:  نمازمیں اگرجماہی آئے،توکیا 3 بارہاتھ اٹھاکرجماہی روک سکتے ہیں جواب:  نمازمیں جماہی(Yawn)آئے،تومنہ بندکیے رکھنامستحب ہےاورایک رُکن،مثلاً: قیام،رکوع،سجود،وغیرہ میں ایک ہاتھ کوبضرورت دو باراٹھانے کی اجازت ہے،تین باراٹھانے سے نمازٹوٹ جائے گی،لہٰذاجماہی آئے،تواولاً:اس کوویسے ہی روکنے کی کوشش کرنی چاہیے، اس کاایک طریقہ یہ ہے کہ دانتوں سے ہونٹ کودبادیاجائے،پھربھی …

Read More »