Tag Archives: نماز میں بیٹھے رہنا اور امام کے رکوع میں شامل ہوجانا

تراویح کے شروع میں بیٹھے رہنا اورامام کے رکوع کے وقت شامل ہونا کیسا ؟

 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ جب حافظ صاحب تکبیرتحریمہ کہہ کرنمازِ تراویح شروع کردیتے ہیں،توعمومامساجدمیں دیکھاجاتاہے کہ کچھ لوگ بلاعذرپیچھے بیٹھے رہتےہیں اورجب حافظ صاحب رکوع میں جاتے ہیں،توفوراً کھڑے ہوکررکوع میں شامل ہوجاتے ہیں،ان لوگوں کایہ عمل شرعاکیساہے؟  جواب: …

Read More »