Tag Archives: نماز میں بھول کر سورت فاتحہ سے پہلے تعوذ پڑھنا

بھول کرفاتحہ سے پہلے تعوذ (اعوذ با للہ) بلند آواز سے پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال:  اگر امام نے بھول کر  پہلی رکعت میں فاتحہ سے پہلے اعوذباللہ  جہر سے پڑھا تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟ جواب:  دریافت کی گئی صورت میں  جہراً تعوذ پڑھنے والے امام پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا اس لیے کہ  ثناء کے بعدفاتحہ سے پہلے تعوذ یعنی اعوذ باللہ  آہستہ آواز …

Read More »