سوال: اگر کوئی نمازمیں اپنی عادت کی وجہ سے بھول کر انگلیاں چٹخادے تو نماز کا کیاحکم ہے؟ جواب: نماز میں انگلیاں چٹخانا مکروہ تحریمی ہے ۔جس نماز میں ایسا عمل کیاگیا،اسے دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔اب یہ عمل خواہ عادت کی وجہ سے کیایابغیرعادت کیا،دونوں صورتوں میں نمازدوبارہ پڑھناضروری ہے …
Read More »