Tag Archives: نماز میں انگلیاں چٹخانا کیسا؟

نماز میں انگلیاں چٹخانا کیسا؟

سوال:  اگر نماز میں انگلیاں چٹخائیں تو  کیا حکم ہے؟ جواب:  نماز میں انگلیاں چٹخانا مکروہ تحریمی،ناجائزوگناہ ہے ۔جس نماز میں ایسا عمل کیا، توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ وہ نماز بھی دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔   فتاوی فقیہِ ملت میں ہے:”نماز میں انگلیاں چٹکانا بھی مکروہ تحریمی ہے۔ حدیث شریف میں …

Read More »