Tag Archives: نماز عید

نماز عید کی پہلی رکعت فوت ہوجائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر  نمازِ عید  کی پہلی  رکعت فوت ہو  جائے ،تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کہاں کہے،قراءت سے پہلے یا قراءت کے بعد رکوع میں جانے سے پہلے ؟ جواب:  صحیح طریقہ یہ ہے کہ مسبوق عید …

Read More »

کیا عورت پر عید کی نماز واجب ہے

سوال:  عورتوں پر عید کی نماز واجب ہے یا نہیں ؟ جواب:  عورتوں پر عید کی نماز واجب نہیں اور  انہیں عید کی نماز میں شرکت کے لیے آنا بھی جائز نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »