Tag Archives: نمازمیں کپڑوں کواوپرکھینچنے کے مکروہ ہونے کی وجہ

نماز میں کپڑوں کو اوپرکھینچنے کے مکروہ ہونے کی وجہ

سوال:  نماز کےدوران کپڑوں کو اوپر کھینچنے کو مکروہ تحریمی کہاجاتاہے اس کی وجہ کیاہے؟ جواب:  حدیث پاک میں نماز کے دوران ”کف ثوب“ یعنی کپڑوں کو لپیٹنے اورسمیٹنےسے منع فرمایا ہے اور کپڑوں کو اوپر کی طرف کھینچنا بھی کف ثوب کی ہی ایک صورت ہے چنانچہ بخاری شریف  میں …

Read More »