Tag Archives: نمازاوابین کی ہررکعت میں تین بارسورہ اخلاص

نمازاوابین کی ہررکعت میں تین بارسورہ اخلاص

سوال:  نماز  اوابین میں  سورہ فاتحہ کے بعد ہررکعت میں   تین  تین  بار سورہ اخلاص پڑھ سکتے  ہیں یا نہیں؟ جواب:  فرائض کی   دو  رکعتوں میں  ایک سورت کی تکرار  اور  اسی طرح ایک  رکعت میں ایک سورت  کی تکرار مکرو ہ ہے، لیکن نوافل میں مکروہ نہیں ،چونکہ اوبین  بھی نوافل ہیں  اس لیے اوابین کی دونوں رکعتوں میں  فاتحہ کے  بعد   تین تین بار سورۃ اخلاص  پڑھ …

Read More »