سوال: جب نماز سے پہلے تکبیر کہی جاتی ہے ،اس میں قد قامت الصلوۃ کہنا بھول جائے اور اگلا کلمہ پڑھ لے تو کیا کرے ؟کیا پوری اقامت کا اعادہ کرنا ضروری ہے؟ جواب:اقامت میں ’’قد قامت الصلوٰۃ ‘‘ کہے بغیر اگلا کلمہ کہہ لیا اور اب یاد آیا تو …
Read More »Tag Archives: نماز
نماز، روزے کے فدیہ میں کپڑے دینا کیسا ہے ؟
سوال: کپڑے فدیہ میں دئیے جاسکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں! کپڑے بھی فدیہ میں دئیے جاسکتے ہیں اورفدیہ میں کپڑوں کی اس قیمت کالحاظ ہوگاجو فدیہ دیتے وقت مارکیٹ میں ان کی قیمت ہو۔اوراس کی تفصیل یوں ہوگی کہ فدیہ لازم آنے والے دن میں جتنی مثلاگندم لازم ہوئی ،اس دن اس …
Read More »نمازکتنی آواز میں پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا نماز اتنی اونچی آواز سے پڑھنا ضروری ہے، کہ اپنے کان سن لیں ،اگر اپنی آواز نہ سنائی دے ،یا بعض الفاظ سنائی نہ دیں، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب: نماز میں جن چیزوں …
Read More »ناپاک کارپیٹ پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا
سوال: اگر کارپیٹ ناپاک ہوجائے ، تو اس پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: اگر کارپٹ ناپاک ہوجائے اور نجاست خشک ہوچکی ہو تواس پرایساموٹا کپڑا بچھا کر نمازپڑھنا جائز ہے ، جو نجاست کو جذب نہ کرے اور جس سےنجاست کا اثر اور بو وغیرہ …
Read More »بس کے سفرکے دوران نمازکاوقت ہوجائے توکیاکرے؟
سوال: بس میں پانچ چھ گھنٹے کا سفر ہے،اس دوران بس کہیں رکنی بھی نہیں ہے،سمت قبلہ کا علم بھی نہیں ہے،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: نماز ایک اہم فرض ہے ،جس شخص نے سفر کرنا ہے اسے چاہئے کہ پہلے سے نمازوں کے اوقات کو …
Read More »کیا عورتوں کی نماز انڈرگارمنٹس کے بغیر ہو جاتی ہے ؟
سوال: کیا بنیان/ undergarmentکے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے ؟ جواب: ایسا لباس جس سے ستْر چھپ جائے اس میں نماز ہوجاتی ہے۔نماز کے لیے قمیص کے نیچے بنیان under/ garmentپہننا مرد و عورت میں سے کسی کے لیے ضروری نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم …
Read More »جہاں سورج غروب نہیں ہوتا، وہاں نماز کیسے پڑھیں؟
سوال: ناروے کے آگے ایک آئر لینڈ ہے وہاں سورج غروب نہیں ہوتا، وہاں نمازوں کا کیا حکم ہے؟ جواب: ان دنوں میں فجر، مغرب اور عشاء ووترکی نماز قضاکرکے پڑھی جائے گی ۔بہارشریعت میں ہے ” جن شہروں میں عشا کا وقت ہی نہ آئے کہ شفق ڈوبتے ہی یا ڈوبنے …
Read More »کاٹن کے باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کاٹن کے کپڑے باریک ہوتے ہیں،کیااُنہیں پہن کر نماز ہوجائے گی؟ جواب: ہر کاٹن کا کپڑا اتنا باریک نہیں ہوتا کہ اس سے جسم کی رنگت ظاہر ہو۔ہاں بعض کاٹن کے کپڑے واقعی اتنے باریک ہوتے ہیں کہ اُن سے جسم کی رنگت نظر آتی ہے،یونہی بعض اِن میں ایسے …
Read More »عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے فجر کے وقت کو عشاء کا وقت سمجھتے ہوئے ،عشاء کی نماز ادا کر لی، تو کیا حکم ہے ؟ کیا بطورِ قضا کے یہ نماز شمار کی جائے گی یا قضا …
Read More »جس کپڑے سے وضو کا پانی صاف کیا اس پرنمازپڑھنا
سوال: وضو کے بعد جس کپڑے سے ہاتھ منہ کو صاف کیا ہو، اس پر تو مائے مستعمل لگا ہوا ہوتا ہے، کیاوہ کپڑا زمین پر بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اس کپڑے کو بچھا کر اس پر نماز ادا کی جا سکتی ہے، اس میں شرعاً کوئی مسئلہ نہیں …
Read More »