نِفَاق (مُنَافَقَت) نفاق (منافقت) کی تعریف: زبان سے مسلمان ہونے کا دعویٰ کرنا اور دل میں اسلام سے انکار کرنا نفاق اعتقادی اور زبان و دل کا یکساں نہ ہونانفاق عملی کہلاتاہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۱۹) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے : (اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ یُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَ هُوَ …
Read More »