نِفاس کا بیان بچّہ ہونے کے بعدعورت کے آگے کے مقام سے جو خون آتا ہے وہ نفاس کہلاتا ہے۔(عالمگیری ج۱ ص۳۷) (اسلامی بہنوں کی نماز ،صفحہ ۲۱۸) نِفاس کس کو کہتے ہیں یہ ہم پہلے بیان کر آئے، اب اس کے متعلق مسائل بیان کرتے ہیں: مسئلہ ۱: نِفاس میں کمی کی جانب کوئی …
Read More »