Tag Archives: ناپاکی کی حالت میں نکاح کرنا کیسا

حالت حیض میں عورت کا نکاح ہو جائے گا؟

سوال: حالت حیض میں عورت کا نکاح ہو جائے گا؟ جواب:حالت حیض میں نکاح کرنے سے نکاح   شرعاً درست ہو گا ۔ حالت حیض میں عورت سے جماع کرنا  ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، حتٰی کہ اس  حالت میں جب تک کوئی کپڑاوغیرہ( یعنی …

Read More »