Tag Archives: ناپاکی کی حالت میں عورت کا اذان کا جواب دینا

حیض کی حالت میں اذان کا جواب دینا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں عُلمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حیض کی حالت میں عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے؟     جواب:  جی ہاں! جیساکہ صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی  رحمۃُ اللہِ علیہ  حیض و نفاس والی …

Read More »