Tag Archives: ناپاکی کی حالت میں زکوۃ ادا کرنے کا حکم

غسل فرض ہونے کی حالت میں زکوۃ ادا کرنے کا حکم

سوال: اگر کسی شخص پر غسل فرض ہو  اور وہ اسی حالت میں اپنی زکوۃ ادا کرے ، توکیا زکوۃ ادا ہوجائے گی؟ جواب: جی ہاں، زکوٰۃ ادا ہوجائے گی۔ادائیگیءِ زکوٰۃ کے لیے بندے کی ظاہری پاکی شرط نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی) جس کےپاس …

Read More »