Tag Archives: میک اپ لگانا یا فوتگی والے گھر جانا کیسا

حاملہ عورت کا مہندی،میک اپ لگانا یا فوتگی والے گھر جانا کیسا

سوال: حاملہ عورت کا نئےکپڑے پہننا ،مہندی لگانا،رات میں سفر کرنا ،جس گھر میں فوتگی ہوئی ہووہاں جانا وغیرہ جائز ہے؟ جواب: حاملہ عورت کا نئےکپڑے پہننا ،مہندی لگانا،رات میں سفر کرنا ،جس گھر میں فوتگی ہوئی ہووہاں جانا یہ سب جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے …

Read More »