Tag Archives: میّت کی تصویرکھینچنا کیسا ہے؟

میّت کی تصویرکھینچنا کیسا ہے؟

سوال: میّت کی تصویرکھینچنا کیسا ہے؟ جواب: میّت کی تصویرکھینچنا جائزہے جبکہ دیکھنے سے بے جان معلوم ہوکیونکہ شریعت  میں ممانعت ذی روح کی تصویر کے بارے میں ہے،جبکہ میّت جوکہ دیکھنے سے بے جان معلوم ہو وہ ذی روح نہیں بلکہ غیر ذی روح کے حکم میں ہے ۔ …

Read More »