سوال: کیا آ نلائن نکاح ہو سکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیسے؟ جواب:ٹیلی فون اورانٹر نیٹ پرنکاح نہیں ہوسکتاکیونکہ نکاح کے صحیح ہونے کے لئے ایجاب و قبول کا ایک مجلس میں ہوناضروری ہے لہٰذا ٹیلی فون یا انٹر نیٹ پر نکاح کرنے میں ایجاب و قبول کا ایک مجلس …
Read More »