Tag Archives: موبائل میں قرآن پاک ہو تو وضو کا حکم

موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:بغیروضو کے موبائل میں قرآن پاک  پڑھنا جائز ہے، البتہ بغیر وضو کے موبائل میں اسکرین پرظاہرہونے والے قرآنی نقوش کوچھوناممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »