Tag Archives: مقتدی درود شریف پڑھ رہا ہو اور امام سلام پھیر دے تو کیا کرے؟

مقتدی درود شریف پڑھ رہا ہو اور امام سلام پھیر دے تو کیا کرے؟

سوال:  زید امام صاحب کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو اور قعدہ اخیرہ میں زید درود شریف  پڑھ رہا ہو کہ امام صاحب سلام پھیر دیں، تو اب زید درود شریف مکمل کر کے سلام پھیرے یا مکمل کئے بغیر امام کے ساتھ سلام پھیر دے؟ جواب:  جب مقتدی تشہدپورا(یعنی عبدہ …

Read More »