Tag Archives: مفسدات نماز

نماز میں آہ،اوہ کے حروف نکلنے سے نماز کا حکم

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں ہے کہ ’’ نماز کی حالت میں درد کی وجہ سے آہ ، اوہ کے الفاظ زبان سے نکلے ، تو نماز فاسد ہوجائے گی اور اگر مریض کی زبان سے نکلے ، …

Read More »

نماز میں دائیں پاؤں کا انگوٹھا ہل جائے تو؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز کے دوران دائیں پاؤں کا انگوٹھا اٹھانے یا ہلانے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟     جواب:  نماز میں اگر پاؤں کا انگوٹھا اپنی جگہ سے اٹھ جائے یا ہل جائے تو اس سے نماز پر اثر …

Read More »

نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسے امام صاحب جو نماز میں ایک رکن میں تین سے زائد  بار ہاتھ اٹھا کر خارش کریں  اور یہ عمل اُن کی عادت میں شامل ہو ، تو ایسے امام صاحب کے پیچھے پڑھی گئی نماز وں …

Read More »

رکوع کی تسبیح میں ”الْعَظِیْم“کےبجائے”العزِیم“ پڑھنے کا حکم

سوال:  میں نماز میں ایک عرصے تک ”سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِیْم“ کے بجائے ”العزِیم“ پڑھتا تھا۔کیامذکورہ غلطی سے تمام نمازیں واپس دوہرانی پڑیں گی؟ جواب:  رکوع کی تسبیح ”سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِیْم“  پڑھتے ہوئے ”عَظِیْم“ کے بجائے ”عَزِیْم“ پڑھنے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے، لہذا آپ نے جو نمازیں اس طرح پڑھیں، انہیں …

Read More »

نماز میں سورۂ فاتحہ یا کوئی سورت دل میں پڑھنے کا حکم

سوال:  کیا ہم نماز میں سورۃ فاتحہ اور آگے کوئی بھی سورت دل میں پڑھ سکتے ہیں یا آواز سے پڑھنا ضروری ہے؟ جواب:  نماز میں قراءت کم از کم اتنی آواز میں فرض ہے کہ اپنے کان سن لیں۔ اس  سے کم آواز یا دل میں قراءت کرنے سے قراءت …

Read More »

دورانِ نماز آنسو منہ میں چلا جائے ، تو نماز کا حکم

سوال:  نماز کے دوران اگر آنسو منہ میں چلا گیا تو نماز کا کیا حکم ہو گا؟ جواب:  نماز کے دوران اگر آنسو منہ میں چلا گیا  اور اسے نگل لیا، تو نماز فاسد ہوجائے گی۔    شامی میں مفسدات ِنماز کے باب میں ہے:”واکلہ و شربہ مطلقا ولو سمسمۃ ناسیا (ای …

Read More »

امام نے بھولے سے بغیروضونمازپڑھادی

سوال:  امام صاحب نے مغرب کی نماز پڑھائی اور پھر یاد آیا کہ ان کا وضو نہیں تھا تو کیا حکم ہے؟ جواب:  امام صاحب اورمقتدی کسی کی بھی وہ نمازمغرب نہ ہوئی، امام صاحب پر لازم  تھا کہ  اسی وقت نماز دوبارہ پڑھنے کا کہہ دیتے تاکہ مغرب کی نماز قضا …

Read More »

قہقہے سے وضو ٹوٹنے والی صورت

سوال:  کن حالات میں قہقہہ لگانے سےوضو نہیں ٹوٹتا؟ جواب:  صرف ایک حالت ہے جس میں قہقہہ لگانے سے وضو جاتا ہے اور وہ حالت یہ ہے کہ بالغ  جاگتے ہوئے رکوع سجدہ والی نماز میں قہقہہ لگائے یعنی اتنی آواز سے ہنسے کہ آس پاس والے سن لیں تو وضو …

Read More »

نماز کے دوران ڈکار آئے اور کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہو تو کیا حکم ہے ؟

سوال:  نماز پڑھتے ہوئے ڈکار آگئی اور حلق میں کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہوا ، تو کیا وضو اور نماز ٹوٹ گئے؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں نہ  وضو ٹوٹے گا اور نہ ہی نماز فاسد ہوگی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

عورت کا خود بخود دودھ اترنے سے نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے دو سوالات کے باحوالہ جواب درکار ہیں:     (1) عورت اگر دورانِ نماز بچے کو دودھ پلادے تو اس کے وضو اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟     (2)نیز اگر دورانِ نماز عورت کی چھاتی سے خود بخود دودھ نکل آئے …

Read More »