سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں استقبالِ قبلہ شرط ہے، تو قبلہ سے کتنا انحراف ہوگا ،تو نماز فاسد ہو جائے گی ؟نیز45 ڈگری کی کچھ وضاحت کر دیجئے ؟ جواب: جو شخص عینِ کعبہ کی …
Read More »Tag Archives: مفاسد نماز
نماز کے دوران ڈکار آئے اور کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہو تو کیا حکم ہے ؟
سوال: نماز پڑھتے ہوئے ڈکار آگئی اور حلق میں کھٹے پن کا ذائقہ محسوس ہوا ، تو کیا وضو اور نماز ٹوٹ گئے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں نہ وضو ٹوٹے گا اور نہ ہی نماز فاسد ہوگی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »خلافِ ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے نماز فجرکی پہلی رکعت میں 29 ویں پارے سے سورہ قلم کی تلاوت کی اور دوسری رکعت میں اٹھائیسویں پارے سے تلاوت شروع کردی اور پوری ایک آیت پڑھ دی کہ پیچھے سے ایک مقتدی نے …
Read More »