Tag Archives: مظہر کا معنی

محمد مطہر نام رکھنا کیسا ہے ؟

 سوال:  محمد مُطہر  نام رکھنا کیسا ؟ جواب: اگر مطہر میں ہاء کے نیچے زیرہو(یعنی’’ مُطَہِّر“)تواس صورت میں   اس کامعنی ’’پاک کرنے والا “بنے گا ۔اوراگرہاء پرزبرہو(یعنی’’ مُطَہَّر“)تواس کامعنی ” پاک  ،صاف وغیرہ”ہوگا۔لہذادونوں طرح اس نام کے رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔    القاموس الوحید میں ہے”المطھِّر:پاک کرنے والا۔” (القاموس الوحید،ص 1017،ادارہ اسلامیات،لاہور)    فیروز …

Read More »