Tag Archives: مشین کے ساتھ جانور کو ذبح کرنا کیسا

مشین کے ساتھ جانور کو ذبح کرنا کیسا

سوال: بعض جگہوں پر جانورکے ذبح کرنے کایہ طریقہ رائج ہے کہ جانوروں کولٹاکر تکبیر کہہ کر مشین چلادیتے ہیں اورسب کی گردنیں کٹ جاتی ہیں توکیایہ مشینی ذبیحہ ہمارے لئے حلال ہوگا؟ جواب: مشین کے ذریعہ کاٹاگیاجانورفقہائے کرم کے نزدیک حلال نہیں ہے اور اس کاکھانا حرام ہے لعدم …

Read More »