Tag Archives: مشرک منافق اور کافر

مشرک منافق اور کافر کی تعریف کیا ہے؟

سوال: مشرک منافق اور کافر کی تعریف کیا ہے؟ جواب:شرک کرنے والے کو مشرک کہتے ہیں اور اللہ عزوجل کے سوا کسی غیر کو واجب الوجود یا لائق عبادت سمجھنا شرک کہلاتا ہے۔ زبان سے مسلمان ہونے کا دعویٰ کرنے اور دل میں اسلام سے انکار کرنے والا منافق اعتقادی …

Read More »