سوال: جب مسلمان دنیا سے پردہ فر مالیتے ہیں تو کیا یہ آپس میں اپنے سے پہلے جانے والوں سے ملاقات کرتے ہیں؟ جواب: جی ہاں مسلمانوں کی روحیں باہم ملاقات کرتی ہیں۔ چنانچہ حضورنبیّ رحمت، شفیع امت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:’’ مومنین کی روحیں ایک دن کی مسافت پر ایک دوسرے سے ملتی ہیں حالانکہ …
Read More »