Tag Archives: مسلمان عورت کاسندور یامنگل سوترپہننا

مسلمان عورت کاسندوریا منگل سوتر پہننا

سوال:ہند میں رہنے والی بعض مسلمان عورتیں ہندوعورتوں کی طرح مانگ میں سندور اور گلے میں منگل سوترپہنتی ہیں ؟اس کا کیاحکم ہے؟   جواب: مسلمان عورتوں کا مانگ میں سندور لگانا ،ناجائز وگناہ  ہے کہ یہ ہندو عورتوں کا شعار ہے۔    بحرالعلوم حضرت علامہ مولانا مفتی عبدالمنان اعظمی رحمۃ …

Read More »