Tag Archives: ”مسفرہ“ کا کیا مطلب ہے اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

مسفرہ نام کامعنی ونام رکھنا کیسا؟

 سوال: ”مسفرہ“ کا کیا مطلب ہے اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب: مسفرہ  کا معنی ہے روشن۔ یہ نام رکھ سکتے ہیں۔   البتہ بہتر ہے کہ ازواجِ مطہرات یا دیگر صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں تاکہ ان کی برکتیں بھی نصیب ہوں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ …

Read More »