Tag Archives: مسجد کی صفیں عیدگاہ میں لیجانا کیسا

مسجد کی صفوں کو عید گاہ میں بچھانا کیسا

سوال:مسجد کی صفیں یادریاں جومسجدکیلئے وقف ہوں یامسجدکے چندہ سے خریدی گئی ہوں انہیں نمازِعیدکے لئے عیدگاہ میں بچھانے کے لئے لے جاناکیساہے؟ جواب:مسجد کی صفیں یادریاں عیدگاہ میں لے جاناشرعاناجائزوگناہ ہے بلکہ دوسری مسجدکو عاریۃً دینابھی جائزنہیں۔        فتاوی عالمگیری میں ہے:        ’’یجوزللقیم شراء المصلیات للصلاۃ علیھاولایجوزاعارتھالمسجدآخر‘‘        …

Read More »