Tag Archives: مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟

مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟

سوال: مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟ جواب:بدمذہبیت کوروکناضروری ہےاوراس کے لیے مسجدبندکروانے کی بجائے کسی بھی جائزتدبیرکواختیارکیاجائےاورمسجداگربدمذہبوں کی ہے توبندہونے میں عافیت ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »