Tag Archives: مسجد میں فجر کی جماعت کا وقت کس طرح مقرر کیا جائے

مسجد میں فجر کی جماعت کا وقت کس طرح مقرر کیا جائے

سوال:  فجر کی جماعت کا وقت کس طرح رکھنا ہوتا ہے؟ جواب:  فجر کی نماز میں تاخیر مستحب ہے، اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے صدرالشریعہ بدرالطریقہ مفتی امجدعلی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: ”فجر میں تاخیر مستحب ہے، یعنی اسفار میں (جب خوب اُجالا ہو یعنی زمین روشن ہو …

Read More »