Tag Archives: مسجد

مسجد جس کے عین مسجد پر تین فلور ہیں،سارے کے سارے عین مسجد ہیں ،اس کے تیسرے فلور پر باتھ روم بنانا کیسا ہے؟

سوال: ہماری مسجد جس کے عین مسجد پر تین فلور ہیں،سارے کے سارے عین مسجد ہیں  ،اس کے تیسرے فلور پر باتھ روم بنانا کیسا ہے؟ جواب:عین مسجد کے اوپر یا نیچے کہیں بھی بیت الخلاء تعمیر کرنا سخت ناجائز و گناہ ہے ،ایک تو اس میں وقف کو اپنی …

Read More »

امام کا مسجد کے محراب میں کھڑے ہو کر امامت کروانا کیسا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ      (1)امام صاحب کا  مسجد کے محراب  میں کھڑےہوکرامامت  کرواناکیساہے؟نیزاگرپاؤں محراب سے باہرہوں اورسجدہ محراب میں ہوتو کیا حکم ہے؟بعض اوقات مسجدمیں جمعہ یاعیدکے موقع پرجگہ کم   پڑجاتی ہے اس  موقع پرامام صاحب محراب میں  کھڑے ہوسکتے …

Read More »

مسجد کے قریب جماعت کروانا کیسا ؟‎

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اسکول میں پڑھتا ہوں ۔ میرا اسکول مسجد کے سامنے ہے ۔مسجد میں اگر بغیر اسپیکر بھی اذان دی جائے ، تو باآسانی پہنچ جاتی ہے ۔اسکول میں پڑھتے ہوئے جب جماعت کا وقت ہو جاتا ہے، …

Read More »

قریب والی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں نماز پڑھنا

سوال:  اپنے گھر کے قریب مسجد ہونے کے باوجود ددوسری مسجد میں نما ز پڑھنے جانا کیسا ہے؟ جواب:  اگر گھر کے قریب  کی مسجد میں سنی صحیح العقیدہ ،صحیح القراءۃ،لائق امامت شخص کی اقتدا میں نماز ہوتی ہےتو گھر کی قریب کی مسجد چھوڑ کر دوسری مسجد میں نماز پڑھنے …

Read More »

قربانی کی کھال امام مسجد،سید، مسجد،خود کے استعمال میں لانااور والدین کو دینا کیسا

سوال:کیا قربانی کی کھال امام مسجد کودیناجائزہے؟ جواب: قربانی کی کھال امام مسجدکودینے کے بارے میں فتاوی رضویہ میں ہے:        ’’قربانی کی کھال امام مسجدکودیناجائزہے،لیکن اگراس کی اجرت اورتنخواہ میں دیں تواس کی دوصورتیں ہیں،اگروہ اپنااجیر(ملازم)ہے تواس کی تنخواہ میں دینا جائزنہیں،اوراگروہ مسجد کااجیر(ملازم)ہے اورکھال مہتممِ مسجد کومسجد کے …

Read More »