نمازِ مسافر کا بیان مسائل فقہیّہ شرعاً مسافر وہ شخص ہے جو تین دن کی راہ تک جانے کے ارادہ سے بستی سے باہر ہوا۔ (”الفتاوی الرضویۃ”، ج۸، ص۲۴۳.) مسئلہ ۱: دن سے مراد سال کا سب ميں چھوٹا دن اور تین دن کی راہ سے یہ مراد نہیں کہ صبح سے شام تک چلے …
Read More »