Tag Archives: مسافر نے حالت سفر میں عشاء کی نماز قصر کرنی تھی بھولے سے پوری پڑھ لی تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟

مسافر نے حالت سفر میں عشاء کی نماز قصر کرنی تھی بھولے سے پوری پڑھ لی تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟

سوال: مسافر نے حالت سفر میں عشاء کی نماز قصر کرنی تھی بھولے سے پوری پڑھ لی تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ جواب:قصر نماز کو بھولے سے پورا پڑھ لیا ،تو اس کا لوٹانا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

Read More »