Tag Archives: مسافر

مسافر کس مقام سے نماز میں قصر کرے گا؟

  سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ      (1)جب انسان شرعی مسافت کے ارادے سے گھرسے نکلے تووہ کس مقام سےنمازمیں قصرکی ابتداء کرے گا؟      (2)جوشرعی مسافت کے ارادے سے گھرسے نکلاوہ اگرراستے میں مثلا50کلومیڑفاصلہ طے کرنے کے بعد گاڑی تبدیل کرتاہے یاجاتے …

Read More »

مقیم امام کے پیچھے مسافر کتنی رکعتیں پڑھے گا؟

سوال:  مسافر اگر مقیم امام کے پیچھے  چاررکعتی نمازکی دو رکعتیں پڑھے، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟ جواب:  مسافر اگر مقیم امام  کے پیچھےچاررکعتی نماز پڑھے، تو اب اس پربھی چار رکعتیں پڑھنا فرض ہو گا، اس صورت میں وہ قصر نہیں کر سکتا، لہٰذااگر اس نے دو …

Read More »

مسافر کب سے کب تک نماز میں قصر کرے گا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ اگرہم اپنے گھرسے سفرشرعی کے لیے نکلیں(سفر شہر کی آبادی کے باہر سے جہاں جانا ہے اس شہر کی آبادی سے پہلے تک 92کلو میٹریا زیادہ  ہو) تونمازکس وقت سے قصرکریں گے  گھرسے نکلتے ہی یا92 کلومیٹرہوجانے …

Read More »

آبائی شہر سےدوسرے شہر شِفٹ ہو گئے، تو آبائی شہر میں نماز کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کی پیدائش راولپنڈی کی ہے،   پنڈی سے ترک ِسکونت کی نیت کرتے ہوئے زید بیوی بچوں سمیت مستقل طور پر کراچی منتقل ہوچکا ہے ۔ اب یہاں کراچی سے کسی اور جگہ  جانے کا اس کا …

Read More »

نماز کے اول وقت میں مقیم اور آخری وقت میں مسافر ہو تو نماز کس طرح پڑھے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید اپنے گھر سے ظہر کا وقت شروع ہونے کے بعد نمازِ ظہر ادا کیے بغیر ہی شرعی سفر کے لیے نکلا، ابھی زید مطلوبہ شہر پہنچنے کے قریب تھا کہ رستے میں ظہر کے آخری وقت میں …

Read More »

مسافر کے لیے نماز جمعہ کا کیا حکم ہے ؟ (مسافر کے احکام)

سوال:  ایک شخص پنجاب سے سفر کرکے کراچی آیا اورکراچی اس کے لیے وطن اصلی بھی نہیں ہے اور اس کا یہاں پہنچ کر 4 دن رکنے کاارادہ تھا، اب  اس نے جمعہ کے وقت واپس جانا ہے اگر جمعہ کےوقت 2 بجے وہ چلا گیا تو کیا وہ گناہ گار …

Read More »

مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں  اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں …

Read More »

مسافر شخص کا قعدہ اخیرہ میں مقیم امام کے ساتھ نماز میں شامل ہونا

سوال:  اگر مسافر مقتدی نےظہر کی نماز میں مقیم امام کی اقتدااس اندازمیں کی کہ وہ امام کے ساتھ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہوا،تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسافرمقتدی دورکعت ادا کرے گا یا اس کو پوری چار رکعت ادا کرنا ہوں گی ؟ جواب:  مسافر مقتدی پرامام …

Read More »

92 کلو میٹر کی مسافت پر 15 دن ٹھرنا ہو تو راستے کی نمازوں کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص 92 کلو میٹر یا اس سے زیادہ دور کسی جگہ جارہا ہو اور وہاں اس نے پندرہ دن ٹھہرنا بھی ہو تو کیا ایسی صورت میں وہ دورانِ سفر نمازوں میں قصر …

Read More »

مسافرامام کے پیچھے مقیم دوسری رکعت میں شامل ہوا تو بقیہ رکعتیں کیسے اداکرے؟

سوال:  ایک مقیم شخص مسافر امام کے پیچھے دوسری رکعت میں شامل ہوا، امام نےاپنی  دو رکعتیں پڑھ کے سلام پھیر دیا، اب مقیم شخص بقیہ تین رکعتیں کیسے ادا کرے گا؟ جواب:  پوچھی گئی صورت میں وہ مقتدی مسبوق لاحق   کہلائے گا ، لہذا پہلے لاحق ہونے کی حیثیت سے اپنی  دو …

Read More »