Tag Archives: مریض کی نماز کا طریقہ

مریض کے لیے لیٹ کرنمازپڑھنے کاطریقہ

سوال: مریض بیٹھ کر  بھی نماز نہیں پڑھ سکتا تو اب لیٹ کر کس طرح نماز پڑھے؟ جواب: جو مریض بیٹھ کرنمازپڑھنے پرقادرنہیں، ایسے مریض کو پیٹھ کے بل اس طرح لٹا یا جائے کہ اس کے سر کے نیچے تکیہ رکھ دیں تاکہ اس کا چہرہ قبلہ رو ہو جائے …

Read More »