Tag Archives: مرض کی وجہ سے مسح کرنا کیسا

زخم کی وجہ سے اس کو وضو و غسل میں کیا معافی ہے

سوال: پاؤں میں شوگر کے مرض کی وجہ سے زخم ہے داکٹر کہتے کہ اب اسے اگر تھوڑا سابھی پانی لگا تو پاؤں کاٹنا پڑے گا تو کیاانہیں غسل ونماز  معاف ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر پاؤں پر پانی بہانے  سے مرض کے بڑھ جانے کاظن غالب ہے …

Read More »