Tag Archives: مرد کا اپنے سینے کے بال کاٹنا کیسا ہے؟

مرد کا اپنے سینے کے بال کاٹنا کیسا ہے؟

سوال: مرد کا اپنے سینے کے بال کاٹنا کیسا ہے؟ جواب: مرد کاسینے کے بال کاٹنا جائزتوہے ،لیکن بہترنہیں کہ علماء نے انہیں   کاٹنا ادب کے خلاف قرار دیاہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

Read More »