Tag Archives: مذاق میں طلاق دینا کیسا

مذاق میں طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟

سوال: مذاق میں طلاق دینے سے طلاق ہوجاتی ہے؟ جواب:طلاق سنجیدگی میں دی جائے یامذاق میں بہرحال واقع  ہوجاتی ہےجیسا کہ سنن ابن ماجہ کی حدیث مبارک میں  ہے:رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایاکہ نکاح،طلاق اوررجعت خواہ سنجیدگی سے ہوں یامذاق میں واقع ہوجاتے ہیں۔(سنن ابن ماجہ، …

Read More »