Tag Archives: مدرسے کے چندے پر زکوۃ کا حکم

مسجد و مدرسہ کے چندہ پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟

سوال: مسجد و مدرسہ میں جمع ہونے والا فنڈ اگر نصاب کو پہنچ جائے ، تو کیا اس فنڈ کی زکاۃ ادا کرنی ہوگی؟ جواب: مسجد  یامدرسے وغیرہ وقف کافنڈ اگرچہ نصاب تک پہنچ چکاہواس پر زکٰوۃ  لازم نہیں ہوتی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی) غیر …

Read More »