Tag Archives: محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟

محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت

سوال:کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ نام محمدرکھناکسی حدیث سے ثابت ہے یانہیں ؟ اور یہ نام جائزہے یانہیں ؟ جواب:نام محمدرکھناجائزبلکہ مستحب یعنی ثواب کاکام ہے اوریہ حدیث مبارکہ سے ثابت ہے۔چنانچہ كنزالعمال فی سنن الاقوال والافعال میں ہے ”من ولدله مولودذكرفسماه محمداحبالی …

Read More »