محمد داؤد، محمد بنیامین، محمد معاذ نام رکھنا کیسا ہے بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ جی ہاں مذکورہ نام رکھنا درست ہے شرعا ان میں کوئی حرج نہیں ہے۔ یہ سب نام اللہ تعالی کے نیک بندوں کے نام ہیں اورحدیث پاک میں نیکوں کےنام پرنام …
Read More »