Tag Archives: مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے

مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے اور اس بات پر یقین رکھا تو اس یقین رکھنے والے پر کیا حکم ہے؟

سوال: کسی ناول میں لکھاہواتھا مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے اور اس بات پر یقین رکھا تو اس یقین رکھنے والے پر کیا حکم ہے؟ جواب:یہ جملہ(مجھے پیدا کرنے والا اوپربیٹھا ہے)کفریہ معنی پر مشتمل ہے ،ایسا عقیدہ رکھنے والے پر توبہ ،تجدیدِایمان اوراگرشادی شدہ ہے توتجدیدِ نکاح بھی  …

Read More »