Tag Archives: ماماسسر محرم ہے

ماماسسر محرم ہے یاغیر محرم؟

سوال: ماماسسر محرم ہے یاغیر محرم؟ جواب:شوہرکے ماموں کااگرعورت کے ساتھ اس کے علاوہ کوئی اورمحرم کارشتہ نہ ہوتوماموں سسراس کے لیے محرم نہیں ہوتا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »