Tag Archives: مال جمع شدہ ایک لاکھ ہوتو کیا حکم ہے

پاکٹ منی جمع ہو کرایک لاکھ روپےتک پہنچ جائے، تو اس پر زکاۃ ہوگی یا نہیں

سوال:  بچی کی پاکٹ منی آٹھ دس سالوں میں  ایک لاکھ روپےتک پہنچ جائے ،توکیا  ان پیسوں  پر زکاۃ فرض ہوگی؟ جواب:   پوچھی گئی صورت میں اگر یہ بچی نابالغ ہے تو اس پر زکاۃ فرض  نہیں ہے کہ بچہ یا بچی جب تک نابالغ ہے اس پر زکاۃ نہیں ہے۔    اور اگر بالغ …

Read More »