سوال: چلتے کاروبار میں شراکت کرنا جائز نہیں ،لیکن اگر دو پاٹنر میں سے ایک پارٹنر اپنا حصہ بیچنا چاہے تو کیا میں خرید سکتا ہوں؟ جواب:دوافراد نے ابتداء ً رقم ملا کر جائز کام میں شرکت کی ہو،بعد میں ایک شریک اپنا حصہ بیچنا چاہے تو بیچ سکتا ہے …
Read More »