سوال:ایک جانور ہے جس کے دو،تین دانت ٹوٹے ہوئے ہیں لیکن چارہ کھاسکتاہوتواس جانورکی قربانی کرنے کے حوالے سے کیاحکم ہوگا؟ جواب:ایسے جانور کی قربانی کرناجائزہے،کیونکہ اگرکسی جانور کے کچھ دانت نہ ہوں،لیکن اتنے دانت سلامت ہوں کہ جن سے وہ خود چارہ کھاسکے،تو اُس جانور کی قربانی جائزتو ہے،لیکن …
Read More »